27 اگست 2015 - 13:09
یمنی فوج کا جیزان کے بجلی گھر پر اسکڈ میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ جیزان کے بجلی گھر پر اسکڈ میزائل سے حملہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ جیزان کے بجلی گھر پر اسکڈ میزائل سے حملہ کیا ہے۔ ادھر یمنی فوج نے ابہا کے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اس شہر کے ایئر پورٹ سے دور رہیں کیونکہ شہر کے ایئر پورٹ کو وہ اپنے راکٹوں کا نشانہ بنائیں گے۔

.......

/169